حید ر آ باد 8 اکتو بر ( ایجنسیز) سا بق صد ر جمہو ر یہ ڈ ا کٹر اے پی جے عبد ا لکلا م نے شہر و ں کے خو شحا ل اور صحت مند ز ند گی دینے کے لئے دنیا بھر میں کا ر بن سے پا ک شہر وں کی ضر و رت پر ز و ر دیا ہے۔ 11 و یں ورلڈ میٹر و پو لس کا نگر یس کے پر یلینر ی سیشن میں کلید ی خطبہ د یتے ہو ئے ڈا کٹر اے پی جے عبد ا لکلا م نے مند
و بین سے کہا کہ وہ دنیا بھر میں کا ر بن سے پا ک شہر و ں کی تعمیر کے لئے تجا و یز پر تبا د لہ خیا ل کر یں۔ ا نھو ں نے کہا کہ اسما ر ٹ سٹیز کی تعمیر ہو نی چا ئیے لیکن شہر و ں کی تعمیر اس طر ح کی جا نی چا ہیئے کہ یہ صحت مند ز ند گی کے لئے منا سب مقا ما ت ہو سکیں۔ ا نھو ں نے کہا کہ صا ف ما حو ل کی تشکیل کے لئے شہر ی علا قو ں کو عوام کا تقل مقا م ایک بڑ ا چیلنج بن کر سا منے آ ر ہا ہے۔